اب بھی کہو کہ کپتان کچھ نہیں کر رہا۔۔۔؟؟؟ وزیراعظم عمران خان نے کورونا متاثرین کے اہل خانہ کو شاندار خوشخبری سنا دی،ایسی خبرجو کوئی سوچ بھی نہ سکے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یاد رہے کہ قبل ازیں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گزشتہ روز ہدایت کی تھی کہ سکھر آئی سولیشن سنٹر میں داخل مریضوں کے گھرراشن پہنچایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ راشن کی فراہمی مریضوں کی صحتیابی تک جاری رکھی جائے۔وزیراعلیٰ سندھ نے واضح طور پر کہا ہے کہ زیر علاج مریضوں کو چاہیے کہ اپنے گھر والوں کی فکر چھوڑ دیں۔

 وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاکہ بلوچستان نے زائرین کو تفتان میں رکھ کر دوسرے صوبوں کا بوجھ بانٹا جس سے انہیں اپنے زائرین کے لیے قرنطینہ اور آئیسولیشن مراکز بنانے کی مہلت ملی،ہمیں این ڈی ایم اے سے صرف 12سو خیمے ترپال اور کمبل جبکہ وفاقی حکومت سے صرف 300 ٹیسٹنگ کٹس ملے۔ انہوں نے کہاکہ ہم نے نہ تو وفاقی حکومت اور نہ ہی صوبوں سے کوئی مدد مانگی بلکہ اپنے فنڈز اور انسانی وسائل استعمال کیئے،زائرین کو تفتان میں فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی اور انہیں بحفاظت انکے صوبوں تک پہنچا کر انکی انتظامیہ کے سپرد کیا گیا۔ تاہم اب خیبرپختونخوا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں جو افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوں گے ان کے اہل خانہ کو مفت راشن فراہم کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی ہم نیوزکے مطابق کے پی حکومت کے فیصلے کے تحت سرکاری قرنطینہ میں رہنے والے متاثرین کے اہل خانہ کو صوبائی حکومت کی جانب سے مفت راشن دیا جائے گا۔صوبائی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے فیصلے کے تحت جو راشن فراہم کیا جائے گا اس میں 20 کلو ٓٹے کا پیکٹ، دس کلو چاول، دس کلو چینی، پانچ کلو دالیں اور خشک دودھ شامل ہوگا۔ذرائع کے مطابق محکمہ ریلیف کے پی کی جانب سے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق متاثرہ مریضوں کے اعداد وشماراکٹھے کرکے راشن کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.