کون سی عمر میں‌خواتین زیادہ وجیہ نظر آتی ہے

مرد حضرات کے بارے میں کہا جاتاہے کہ ان کو بچے اپنے اور بیوی دوسری کی اچھی لگتی ہے ۔ چاہےجس عمر کی ہو لیکن اصل سوال یہ ہے کہ زیادہ پر کشش عورت کب نظر آتی ہے ۔ اس سوال کا جواب ابھی تک ایک پہیلی تھی لیکن اب سائنس دانوں نے اس کو حل کر لیا ہے

رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے میڈیکل گروپ ’باڈی لاجک ایم ڈی‘ کے سائنسدانوں نے ایک تحقیقاتی سروے کیا جسمیں مختلف عمر کے مرد و عورتوں سے سوال کیا ۔ نتائج بہت دلچسپ تھے ۔ نتائج کے مطابق ”18سے 21سال کی عمر کی لڑکیاں سب سے زیادہ پرکشش ہوتی ہیں۔ اس کے بعد 20کی دہائی میں ان کی کشش زیادہ ہوتی ہے۔“ رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے مختلف عمر کی ماڈلز کی تصاویر لوگوں کو دکھا کر ان میں سے پرکشش ترین ماڈل منتخب کرنے کو کہا۔ سب سے زیادہ لوگوں نے 18سے 21سال کی خواتین کی تصاویر کا انتخاب کیا ۔ دوسرے نمبر پر 10میں سے 7لوگوں نے عمر کی 20کی دہائی میں موجود ماڈلز کو زیادہ کشش والی قرار دیا ۔ دوسری جانب عدالت کا سینتھیارچی کو کمرتوڑ جھٹکا، ضمانتی مچلکے جمع کرانے ہدایت، امریکی خاتون کو دوسروں کے راز کھولنا مہنگا پڑگیا۔ عدالت نے قذف آرڈینیس کیس میں امریکی خاتون شہری سنتھیا رچی کو 30ہزار روپے کی ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پی پی رہنما رحمان ملک کی سنتھیارچی کے خلاف قذف آرڈینیس سماعت ہوئی جس میں سنتھیا رچی کے وکیل نے ضمانتی مچلکے پاکستانی روپوں میں جمع کرنے کی ہدایت کی۔ سینتھیا رچی نے درخواست قذف آرڈینینس پر پورا نا اُترنے پر مقدمہ خارخ کرنے کی درخواست کی جس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ شکایت کنندہ قذف آرڈینینس کے مطابق “محسن” نہیں قرار دیا جاسکتا اور جو شخص محسن قرار دیا جا سکے وہ قذف کا کیس نہیں کر سکتا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *