پاکستان میں ڈالر تاریخی ریکارڈ کمی پر آنے والا ہے ، پٹرول پانی کی طرح سستا اور مہنگائی کا خاتمہ ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

پاکستان میں ڈالر تاریخی ریکارڈ کمی پر آنے والا ہے ، پٹرول پانی کی طرح سستا اور مہنگائی کا خاتمہ ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی ڈالر آسمان سے زمین پر آنے والا ہے ، پاکستان سے مہنگائی کا خاتمہ ہونے والا ہے ، پاکستان میں پٹرول بھی اتنا سستا ہو گا کہ پانی کی جگہ لوگ پٹرول لیا کریں گے ، پیر پنجر سرکار نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا ہے کہ پاکستان

میں ڈالر ایسا نیچے آنے والا ہے کہ دنیا دیکھے گی ، پٹرول پاکستان میں پانی کی طرح سستا ہو جائے گا اور پاکستان سے مہنگائی ختم ہو جائے گی ۔

Comments are closed.