روپے نے امریکی کرنسی کو اوقات یاد کرادی۔۔ ڈالر کی قیمت میں 12روپے کمی, شاندار خبر

روپے نے امریکی کرنسی کو اوقات یاد کرادی۔۔ ڈالر کی قیمت میں 12روپے کمی, شاندار خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال، ڈالر تقریباً 12 روپے سستا ہوا کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں

ڈالر کی قدر 155 روپے 74 پیسے ہے۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ، جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 17 پیسے کم رہا۔گزشتہ مالی سال میں ڈالر کی قدر 167 روپے 66 پیسے تھی جو آج انٹر بینک مارکیٹ کے اختتام پر 155 روپے 74 پیسے رہی۔

Comments are closed.