سکول کھلیں گے یا نہیں ؟ طلبہ کے کام کی خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث بند کیئے گئے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں اس سے متعلق فیصلہ آج کیا جائے گا۔وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرِ صدارت این سی او سی کا اہم اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں تعلیمی ادارے

کھولنے سے متعلق صورتِ حال نئی نئی شادی ہو تو خاوند کا اکثر اپنے دفتر میں بھی دل نہیں لگتا کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں کورونا وائرس کے ملک میں پھیلاؤ اور اسکول کھولنے سے متعلق صورتِ حال کا جائزہ لیا جائے گا۔دوسری جانب اسی ضمن میں وفاقی وزیرِ تعلم شفقت محمود کی زیرِ صدارت صوبائی وزرائے تعلیم اور وزرائے صحت کا اجلاس بھی آج ہو گا۔ دوسری جانب وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پر یس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پہلی سے 8 ویں تک تعلیمی ادارے یکم فروری سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ،ا س سال کسی بچے کو بغیر امتحان کے پاس نہیں کیا جا ئے گا۔ یونیورسٹیز اور دیگر تعلیمی ادارے بھی یکم فر وری کو ہی کھلیں گے۔ نویں سے بارہویں کلاس کے لیے سکول 18 جنوری سے کھلیں گے۔ پہلی کلاس سے 8 ویں تک سکول اب 25 جنوری کی بجا ئے یکم فروری کو کھلیں گے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.