ماں کی ممتا نے مردہ بچے کو زندہ کر دیا ، مگر کیسے ؟ پاکستان کے اہم شہر کے ہسپتال میں کل حیران کن واقعہ پیش آ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈاکٹرز کو عام پر مسیحا کہا جاتا ہے لیکن اب یہ شعبہ بھی غفلت کا مرتکب ہو چکا ہے ۔ اب ایک انتہائی دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے جب ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر نےبچے کو مردہ قرار دے دیا جب کہ ماں کے زاروقطار رونے پر ترس کھا کر نرس نے بچے کو آکسیجن لگائی۔

تو بچے کی سانسیں چلنے لگیں۔ بچہ دل کا مریض ہے اور سرکاری ہسپتال میں زیرعلاج ہے‘ڈاکٹر کی غفلت پرانکوائری شروع کردی گئی، واقعے کی انکوائری شروع کردی گئی‘۔ ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کا یہ واقعہ مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے سرکاری ہسپتال میں پیش آیا۔ دوسری جانب فیس بک نے بھی یو ٹیوب کی طرح صارفین کو پیسے کمانے کی سہولت فراہم کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق فیس بک اب اپنے صارفین سے ان کی آواز کی ریکارڈنگز مانگے گا اور اس کے بدلے انہیں پیسے دیے جائیں گے، گزشتہ سال فیس بک نے کہا تھا کہ وہ اب میسنجر ایپ کے ذریعے لوگوں کی آوازیں یعنی وائس نوٹس نہیں سنے گا جس کا مقصد ‘اپنی وائٹس ریکگنیشن (آواز کی شناخت)” کی ٹیکنالوجی کو بہتر بنانا تھا۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کی ایک رپورٹ کے مطابق فیس بک اپنی ویو پوائنٹس ریسرچ ایپ کے ساتھ “پروناو¿نسی ایشن” نام کا پروجیکٹ شروع کر رہا ہے،یاد رہے کہ ویو پوائنٹس وہی ایپ ہے جو فیس بک نے سوشل میڈیا سرویز میں حصے لینے پر لوگوں کو ‘انعام’ دینے کے لیے لانچ کی تھی۔رپورٹ کے مطابق فیس بک ہر وائس ریکارڈ کے بدلے صارف کو 200 پوائنٹس دے گا اور 1000 پوائنٹس مکمل ہونے پر ان کے بدلے 5 ڈالرز حاصل کیے جا سکیں گے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.