اداکارہ حرا مانی کے کتنے بچے ہیں اور وہ ان سے دور کہاں رہتے ہیں ؟

کراچی(ویب ڈیسک)صف اول کی پاکستانی اداکارہ حرا مانی کاکہنا ہے کہ ایک بار حال ہی میں وہ اپنے بیٹوں مزمل اور ابراہیم کی یاد میں اتنا روئی ہیں کہ ان کی ناک سرخ ہوگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا مانی بے حد خوبصورت سفید کرتے میں ملبوس ہیں

تاہم ان کی سرخ ناک بھی نمایاں ہورہی ہے ۔ تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ”ہاں میں بہت روئی ہوں اس لئے ناک لال ہے، انہوں نے اپنے بیٹوں ابراہیم اور مزمل کو مخاطب کرتے ہوئے یہ بھی لکھا کہ” میں تم دونوں کو بہت مس کررہی ہوں“۔واضح رہے کہ حرا مانی کی ان تصاویر پر موجود لوکیشن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ امریکی شہر ڈیلس میں موجود ہیں۔سفید کپڑوں کے ساتھ ساتھ حرا نے جوتے بھی سفید ہی پہن رکھے ہیں ۔حرا کے کندھے پر موجود ان کا خوبصورت بیگ بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا۔ حرا مانی کاکہنا ہے کہ ایک بار حال ہی میں وہ اپنے بیٹوں مزمل اور ابراہیم کی یاد میں اتنا روئی ہیں کہ ان کی ناک سرخ ہوگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا مانی بے حد خوبصورت سفید کرتے میں ملبوس ہیں تاہم ان کی سرخ ناک بھی نمایاں ہورہی ہے ۔ تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ”ہاں میں بہت روئی ہوں اس لئے ناک لال ہے، انہوں نے اپنے بیٹوں ابراہیم اور مزمل کو مخاطب کرتے ہوئے یہ بھی لکھا کہ” میں تم دونوں کو بہت مس کررہی ہوں“۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *