پاکستان میں کھایا جانے والا ایک پھل جو آپ کیلئے بے حد نقصان دہ ہے ۔۔ جانیں وہ پھل کون سا ہے ؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پپیتا مشرق اور مغرب میں بے انتہا پسند کیا جاتا ہے ، پپیتے میں بے شمار فائدے پائے جاتے ہیں خاص کر چہرے کی جلد کے لیے یہ انتہائی مفید ہوتا ہے۔پپیتے میں وٹامن اے، بی، سی اور پروٹیولائٹک انزائم پایاجاتا ہے، یہ انزائم جسم میں پروٹین کے ہاضمے میں نہایت اہم کردار اداکرتا ہےاس کے علاوہ یہ پھل ذائقے میں بھی بہت مزیدار اور

میٹھا ہوتا ہے جسے ہرعمر کے لوگ پسند کرتے ہیں۔تاہم فائدے کے ساتھ پپیتا کھانے کے بے انتہا نقصانات بھی ہوتے ہیں، پپیتا کھانے سے نظام انہضام میں خرابی کے ساتھ بلڈ پریشر میں اضافہ ہوسکتا ہے‎۔ اس کے علاوہ یہ پھل ذائقے میں بھی بہت مزیدار اور میٹھا ہوتا ہے جسے ہرعمر کے لوگ پسند کرتے ہیں۔تاہم فائدے کے ساتھ پپیتا کھانے کے بے انتہا نقصانات بھی ہوتے ہیں، پپیتا کھانے سے نظام انہضام میں خرابی کے ساتھ بلڈ پریشر میں اضافہ ہوسکتا ہے‎۔ ۔ پپیتا مشرق اور مغرب میں بے انتہا پسند کیا جاتا ہے ، پپیتے میں بے شمار فائدے پائے جاتے ہیں خاص کر چہرے کی جلد کے لیے یہ انتہائی مفید ہوتا ہے۔پپیتے میں وٹامن اے، بی، سی اور پروٹیولائٹک انزائم پایاجاتا ہے، یہ انزائم جسم میں پروٹین کے ہاضمے میں نہایت اہم کردار اداکرتا ہےاس کے علاوہ یہ پھل ذائقے میں بھی بہت مزیدار اور میٹھا ہوتا ہے جسے ہرعمر کے لوگ پسند کرتے ہیں۔تاہم فائدے کے ساتھ پپیتا کھانے کے بے انتہا نقصانات بھی ہوتے ہیں، پپیتا کھانے سے نظام انہضام میں خرابی کے کے ساتھ بلڈ پریشر میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس لئے پیپیتا کھاتے ہوئے احتیاط سے کام لینا چاہیئے اور ایک وقت میں بہت زیادہ مقدار میں پیپیتا نہیں کھانا چاہیئے ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.