ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی بہن کی فحش تصاویر اور ویڈیوز لیک کرنے والا ملزم گرفتار، یہ کون ہے اور ویڈیوز لیک کرنے کے پیچھے وجہ کیا تھی؟ حیران کن انکشاف

فیصل آباد (ویب ڈٖیسک ) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ فیصل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی بہن سحر مرزا کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ملزم اسفند یار کو لاہور سے گرفتار کرلیا۔ملزم اسفند یار لاہور کا رہائشی ہے جس کو گرفتار کرکے اس کے

خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور اس سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔ زیر حراست ملزم اسفند یار نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسے اپنے فعل پر شرمندگی ہے، اس نے تصاویر ایڈٹ کرکے صرف سحر کو ہی بھیجی تھیں، اس کا مقصد اسے ڈرانا تھا ، اس نے یہ تصاویر نہ تو سوشل میڈیا پر وائرل کیں اور نہ ہی کسی اور شخص کے ساتھ شیئر کیں۔ ایف آئی اے کو اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد سحر مرزا نے کارروائی کیلئے درخواست دی تھی۔ سحر مرزا نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ وہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبہ ہے، اس کی اسفند یار کے ساتھ فیس بک پر دوستی ہوئی ، دونوں میں شادی کے وعدے ہوئے لیکن سحر مرزا نے شادی سے انکار کیا تو ملزم نے تصاویر کو ایڈٹ کرکے سوشل میڈیا پر وائرل کردیا۔ جنت مرزا کی بہن سحر مرزا کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ملزم اسفند یار کو لاہور سے گرفتار کرلیا۔ ملزم اسفند یار لاہور کا رہائشی ہے جس کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور اس سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *