مرنے کے 8گھنٹے بعد جب اتفاقیہ طور پر بیٹے نے اپنے باپ کے تابوت کا ڈھکن اٹھایا تو کیا دیکھا ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بوڑھے شخص نے اپنی تدفین سے کچھ دیر قبل ہی آنکھیں کھول کر اپنے رشتے داروں سے پوچھا کہ یہ سب کیاہورہاہے؟ 75 سالہ شخص کی سانس رک گئی تھی اور اس کےہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہوگئے تھے، جس پر اس کے بیٹے ، ہوانگ منگ کوان نے سمجھا کہ وہ مرگیا ہے۔

تدفین سے پہلے اس کا بیٹا اور درجنوں رشتے دار وہاں موجود تھے۔دفنانے کے آخری گھنٹے میں اچانک بیٹے نے تابوت میں باپ کا چہرہ دیکھنے کیلئے اس کا ڈھکن اٹھایا تو پتہ لگا کہ اس کا باپ تو زندہ تھا ۔اس کے باپ نے منہ باہر نکالا اور پوچھا کہ یہ سب کیا ہورہا ہے؟ کیا تم میرے جنازے کی تیاری کر رہے ہو؟ تو سب حیران رہ گئے۔بوڑھے کے زندہ ہونے کےبعد اس کے بیٹے اور رشتے داروں نے بھاگ کر اسے باہر نکالا اور بیڈ پر لٹادیا لیکن کمزوری کے باوجود بوڑھا اب بھی صرف دلیہ ہی کھا رہا ہے۔ یہ واقعہ جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کی جونلیان کاؤنٹی میں پیش آیا۔ دوسری جانب آپ کے پاؤں ڈاکٹر کے لیے ایک حیرت انگیز تشخیصی آلے کے طور پر کام کرتے ہیں کیونکہ وہ ان سے کئی بیماریوں کے خطرات کے بھانپ سکتا ہے- درحقیقت انسان کے پاؤں کی حالت صحت کے مختلف مسائل کی جانب اشارہ کر رہی ہوتی ہے- پاؤں یہ حالت دراصل ان بیماریوں کی علامت ہوتی ہے- ہم یہاں چند بیماریوں کی ایسی علامات کا ذکر کر رہے ہیں جو آپ کے پاؤں سے ظاہر ہوتی ہیں-اگر آپ کے پاؤں کی ایڑیاں خشک اور کھردری ہیں تو یہ تھارائیڈ کی خرابی کی جانب سے اشارہ کر رہی ہیں- ہمارے تھارائیڈ گلینڈ ایسے ہارمون پیدا کرتے ہیں جو ہمارے بلڈ پریشر٬ ٹشو کی پیداوار اور اعصابی نظام کو کنٹرول کرتے ہیں- لیکن تھارائیڈ میں خرابی کا مطلب ہے ان تمام چیزوں میں خرابی پیدا ہونا- اگر آپ کے پاؤں کی جلد خشک ہے٬ اور اس کے ساتھ آپ کا وزن بڑھ رہا ہے٬ نظر کمزور ہورہی ہے اور ہاتھ سُن ہوجاتے ہیں تو آپ کو فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.