محکمہ موسمیات نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے جمعرات اور جمعہ کے روز بارشوں کے ایک نئے سپیل کی وجہ سے اربن فلڈ کا خدشہ ظاہر کر دیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کے روز روالپنڈی، اسلام آباد، اٹک چکوال ، جہلم، فیصل آباد، ناروال، قصور، بہاولنگر، لاہور، مانسہرہ،
ایبٹ آباد، سوات ،

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسلا دھار بارشوں کی توقع ہے۔ جس کے نتیجے میں میدانی علاقوں میں سیلاب آنے کا خدشہ ہے۔ جبکہ صوبہ سندھ میں آئندہ دس روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں۔ اس حوالے سے محکموں کو الرٹ جاری کردیاگیا ہے۔ دوسری جانب سام سنگ نے اپنا سب سے ‘سستا’ 5 جی اسمارٹ فون گلیکسی اے 42 متعارف کرادیا ہے۔سام سنگ نے لائف ان اسٹاپ ایبل ورچوئل ایونٹ کے دوران اس فون کو متعارف کرایا گیا جسے کمپنی نے اب سب سے سستا 5 جی فون قرار دیا ، جس کی تصاویر اور چند تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہ صارفین کو جلد دستیاب ہوگا۔گلیکسی اے 42 فائیو جی میں 6.6 انچ کا سپر امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جس کے پینل کے ریزولوشن کے بارے میں کمپنی نے کچھ نہیں بتایا۔تاہم اے 41 میں 1080 پی اسکرین ریزولوشن تھا تو نئے فون میں بھی اتنا تو ہوگا، جبکہ فنگرپرنٹ سنسر ڈسپلے کے اندر نصب کیا گیا ہے۔فون کے فرنٹ پر سیلفی کیمرا واٹر ڈراپ نوچ میں دیا گیا ہے۔اسی طرح بیک پر 4 کیمرے دیئے گئے یں مگر ان کے بارے میں بھی تفصیلات کمپنی کی جانب سے جاری نہیں کی گئیں۔اس کی قیمت بھی ابھی بتائی نہیں گئی مگر یہ واضح ہے کہ گلیکسی اے 42 فائیو جی اس وقت سام سنگ کا سب سے سستا 5 جی فون ہوگا۔اس وقت جنوبی کورین کمپنی کا سب سے سستا فائیو جی فون گلیکسی اے 51 ہے مگر اے 40 سیریز اے 50 کی ڈٰوائسز کے مقابلے میں سستی ہہے۔کمپنی کے مطابق اے 42 فائیو جی کے بارے میں تمام تر تفصیلات آئندہ چند ہفتوں میں جاری کی جائیں گی۔ کہ یہ صارفین کو جلد دستیاب ہوگا۔گلیکسی اے 42 فائیو جی میں 6.6 انچ کا سپر امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جس کے پینل کے ریزولوشن کے بارے میں کمپنی نے کچھ نہیں بتایا۔تاہم اے 41 میں 1080 پی اسکرین ریزولوشن تھا تو نئے فون میں بھی اتنا تو ہوگا، جبکہ فنگرپرنٹ سنسر ڈسپلے کے اندر نصب کیا گیا ہے۔فون کے فرنٹ پر سیلفی کیمرا واٹر ڈراپ نوچ میں دیا گیا ہے۔اسی طرح بیک پر 4 کیمرے دیئے گئے یں مگر ان کے بارے میں بھی تفصیلات کمپنی کی جانب سے جاری نہیں کی گئیں۔اس کی قیمت بھی ابھی بتائی نہیں گئی مگر یہ واضح ہے کہ گلیکسی اے 42 فائیو جی اس وقت سام سنگ کا سب سے سستا 5 جی فون ہوگا۔اس وقت جنوبی کورین کمپنی کا سب سے سستا فائیو جی فون گلیکسی اے 51 ہے مگر اے 40 سیریز اے 50 کی ڈٰوائسز کے مقابلے میں سستی ہہے۔کمپنی کے مطابق اے 42 فائیو جی کے بارے میں تمام تر تفصیلات آئندہ چند ہفتوں میں جاری کی جائیں گی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *