شرم وحیا کی تمام حدیں پار۔۔۔۔ سیلف آئیسو لیشن میں موجود علی ظفر نے اداکار ہ صبا قمر کی ویڈیو کال پر بڑی خواہش پوری کر دی ، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پوری دنیا میں پھیلنے والی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے بہت سے لوگ اس وقت سیلف آئیسولیشن میں ہیں۔ پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر بھی ان دنوں سیلف آئیسولیشن میں ہیں۔ علی ظفر آج کل سیلف آئیسولیشن میں ہیں اور اس دوران وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو دکھائی دیتے ہیں۔

تاہم اب انہوں نے ویڈیو کال پر معروف اداکارہ صباقمر کو ان کی فرمائش پر گانا سناکر خواہش پوری کر دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ ” صبا قمر نے علی ظفر سے ” گلابی آنکھیں “ گانا سنانے کی فرمائش کی جس پر گلوکار ہاتھ میں گیٹار تھامے پہلے اس گانے کے بول یاد کرتے ہوئے دھن کو گنگناتے ہیں اور اس کے بعد وہ ضباقمر کو دو بول گا کر سناتے ہیں ۔“علی ظفر کی طرف سے گانا سن کر صباءقمر کافی خوشی کااظہار کرتی ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس نے تمام فنکاروں کو ایک دوسرے کے قریب کر دیاہے ، ہم سب ایک دوسرے کو سراہ رہے ہیں جوکہ انٹرٹیمنٹ انڈسٹری کی کامیابی کیلئے ایک بہت بڑا قدم ہے ۔اس سے قبل علی ظفر نے پاکستان کے سابق سٹار فاسٹ باولر شعیب اختر کو بھی ویڈیو کال پر مدعو کیا تھا جس دوران راولپنڈی ایکسپریس نے گلوکار سے نغمے کی فرمائش کی ، جسے پوری کرتے ہوئے علی ظفر نے ” یہ وطن ہمارا ہے ، ہم پاسباں اس کے “ گا کر سنایا ، اس ویڈیو کوبھی سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے بے پناہ پسند کیا گیا تھا ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.