سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

محکمہ داخلہ پنجاب نے یوم عاشور کے موقع پر صوبہ پنجاب میں دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ چھٹیاں 18 اگست بروز بدھ (9 محرم) اور 19 اگست بروز جمعرات (10

محرم) کو ہوں گی۔یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے نویں اور دسویں محرم پر ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کی ہے۔ پابندی کا اطلاق لاہور سمیت پورے پنجاب میں ہوگا، تاہم

اس پابندی کا اطلاق خواتین، بچوں اور صحافیوں پر نہیں ہوگا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے یوم عاشور کے موقع پر صوبہ پنجاب میں دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ چھٹیاں

18 اگست بروز بدھ (9 محرم) اور 19 اگست بروز جمعرات (10 محرم) کو ہوں گی۔یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے نویں اور دسویں محرم پر ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کی ہے۔ پابندی کا اطلاق لاہور سمیت پورے پنجاب میں ہوگا، تاہم اس پابندی کا اطلاق خواتین، بچوں اور صحافیوں پر نہیں ہوگا۔

Comments are closed.