شرم و حیا وہ بھلا کس بلا کا نام ہے ۔۔۔ مہوش حیات نے بیڈ روم میں لیٹی ہوئی کی ایسی تصویر شیئر کر دی جس نے سوشل میڈیا پر وبال کھڑا کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات صبح اٹھتی ہیں تو کس قدر فریش ہوتی ہیں دیکھ کر کوئی بھی حیران رہ جائے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر پوسٹ کردہ تصویر میں انہیں بستر پر دیکھا جاسکتا ہے۔ سفید لباس اور سرخ لپ اسٹک کے ساتھ سٹائلش بال

جہاں ان کی خوبصورتی میں اضافہ کررہے ہیں وہیں سوال بھی اٹھ رہے ہیں کہ کوئی نیند کے بعد بھی اس طرح میک اپ کے ساتھ کیسے جاگ سکتا ہے۔ اپنی تصویر کے ساتھ مہوش نے کیپشن جمایا ہے کہ “جاگو تو ایسے”۔ مہوش حیات کی تصویر کو پسند کرنے والوں میں زارا نور عباس، ایمن خان اور دیگر نمایاں شخصیات بھی شامل ہیں مہوش نے اپنی یہ تصویر ٹویٹر پر بھی پوسٹ کی ہے تاہم وہاں کچھ لوگوں نے ان کی تعریف کی ہے تو کئی لوگوں نے تنقید بھی کی ہے کہ مکمل میک اپ کے ساتھ کوئی اس طرح کیسے نیند سے بے زار ہو سکتا ہے۔ مہوش حیات صبح اٹھتی ہیں تو کس قدر فریش ہوتی ہیں دیکھ کر کوئی بھی حیران رہ جائے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر پوسٹ کردہ تصویر میں انہیں بستر پر دیکھا جا سکتا ہے۔ سفید لباس اور سرخ لپ اسٹک کے ساتھ سٹائلش بال جہاں ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہے ہیں وہیں سوال بھی اٹھ رہے ہیں کہ کوئی نیند کے بعد بھی اس طرح میک اپ کے ساتھ کیسے جاگ سکتا ہے۔اپنی تصویر کے ساتھ مہوش نے کیپشن جمایا ہے کہ “جاگو تو ایسے”۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *