کورونا وائرس سے بچ جانے کی خوشی بس کچھ دن کی مہمان۔۔۔ معروف اداکارہ ایشوریا رائے کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات موصول

ممبئی(ویب ڈیسک) کرونا سے بچ جانے کی خوشی زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی، ایشوریا رائے کے پاکستانی اور بھارتی مداحوں کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا ۔۔۔کروڑوں پاکستانیوں اور بھارتیوں کی پسندیدہ اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے کے مداحوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی ،

کرونا سے جان بچنے کی خوشی زیادہ دیر را س نہ آئی، ایشوریا رائے کو ابھیشک بچن کی جانب سے طلاق دیے جانے کی خبر نے مداحوں پر بجلی گرا دی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اس طوفان برپا ہو گیا جب صارفین نے سابق مس ورلڈ اور بھارتی فلم انڈسٹری کی جان ایشوریا رائے بچن کی طلاق کی خبر پڑھی، سوشل میڈیا پروائرل پوسٹس میں بتایا گیا ہے کہ بالی وڈ شہنشاہ امیتاب بچن کے بیٹے ابھیشک بچن نے ایشوریا رائے کو طلاق دیدی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ ابھیشک اور ایشوریا کے دورمیان 2016سے چل رہا تھا جب ایشوریا نے ایک فلم میں کچھ بولڈ مناظر شوٹ کروائے جس کے بعد بچن فیملی کی جانب سے بہت زیادہ ری ایکشن سامنے آیا ۔ ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن کے درمیان طلاق کی خبروں پر ابھی بالی وڈ اداکاروں کی جانب سے خاموشی دیکھنے میں آرہی ہے جس کے بعد ابھی اس پو سٹ کی حقیقت پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر اس طوفان برپا ہو گیا جب صارفین نے سابق مس ورلڈ اور بھارتی فلم انڈسٹری کی جان ایشوریا رائے بچن کی طلاق کی خبر پڑھی، سوشل میڈیا پروائرل پوسٹس میں بتایا گیا ہے کہ بالی وڈ شہنشاہ امیتاب بچن کے بیٹے ابھیشک بچن نے ایشوریا رائے کو طلاق دیدی ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *