میڑک 2020ء کے نتائج کا اعلان کب ہوگا؟ تعلیمی بورڈ نے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) میڑک 2020ء کے نتائج کا اعلان کب ہوگا؟ تعلیمی بورڈ نے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے میٹرک 2020ء کے نتائج کا اعلان 20 جولائی پیر کو کیا جائے گا۔ نتائج کے اعلان کیلئے فیڈرل بورڈ کے آڈیٹوریم میں

تقریب ہوگی، جس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود ہوں گے ۔ ایسے امیدوار جنہوں نے اپنے داخلہ فارم میں موبائل نمبر درج کیے تھے ان کا رزلٹ ایس ایم ایس کردیا جا ئیگا۔ نتائج فیڈرل بورڈ کی ویب سائیٹ www۔fbise۔edu۔pkپر دستیاب ہو نگے ، ایس یم ایس کے ذریعے معلوم کر نے کیلئے FB Roll Nmber لکھ کر 5050 پر بھیجنا ہو گا، اگر کسی پرائیویٹ امیدوار کو 30 جولائی تکرزلٹ موصول نہ ہو تووہ کنٹرولر امتحانات سیکریسی کو درخواست دے کر اپنا رزلٹ بغیر فیس کے حاصل کر سکتا ہے ۔ میڑک 2020ء کے نتائج کا اعلان کب ہو گا؟ تعلیمی بورڈ نے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے میٹرک 2020ء کے نتائج کا اعلان 20 جولائی پیر کو کیا جائے گا۔ نتائج کے اعلان کے لئے فیڈرل بورڈ کے آڈیٹوریم میں تقریب ہو گی، جس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود ہوں گے ۔ ایسے امیدوار جنہوں نے اپنے داخلہ فارم میں موبائل نمبر درج کیے تھے ان کا رزلٹ ایس ایم ایس کردیا جا ئیگا۔ فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے میٹرک 2020ء کے نتائج کا اعلان 20 جولائی پیر کو کیا جائے گا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *