جہانگیر ترین تحریک انصاف کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل۔۔!!

جہانگیر خان ترین پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل۔۔!! آج کی سب سے بڑی خبر۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کی شہلا رضا نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین تحریک انصاف کو چھوڑ کر پی پی میں شامل ہوسکتے ہیں۔جہانگیر ترین اور حکومت کے مابین گزشتہ لگ بھگ ایک سال سے

اس وقت سے کشیدگی چل رہی ہے جب سے چینی کمیشن کی رپورٹ آئی تھی جس میں جہانگیر خان ترین کو اربوں کی کرپشن کا مرتکب قرار دیا گیا تھا۔ اس کے بعد وہ لندن چلے گئے تھے ،حال ہی میں جہانگیر ترین کے لئے ایف آئی اے میںمقدمہ درج کردیا گیاتھا۔ اور اب اس کے بعد یہ انکشاف ہوا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *