بلا ول بھٹو زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر ، پیپلز پارٹی نے تما م سیاسی سرگرمیاں ترک کر دیں

کراچی(ویب ڈیسک) بلاول بھٹو زرداری کے پاؤں میں چو ٹ لگ گئی۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کو پاؤں میں چوٹ کی وجہ سے ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پاؤں میں چوٹ لگ گئی ہے جس کی وجہ

انہیں ڈاکٹروں نے مشو رہ دیا ہے کہ وہ اپنی مصروفیت کو ختم کریں اور مکمل آرام کریں تا کہ پا ؤں کی چو ٹ ٹھیک ہو سکے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کو ہیرلائن فریکچر ہونے کی وجہ سے تکلیف کا سامنا ہے جس کی وجہ سے آرتھو پیڈک سرجن نے انہیں چلنے پھرنے سے منع کیا ہے اور انہیں بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا ہے تا کہ تکلیف کم ہوسکے۔ ذرا ئع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تکلیف کی بنیادی وجہ کام کی زیا دتی ہےاور چلتے ہوئے بے احتیا طی میں پاؤں کا توازن بگڑا ہے جس کی وجہ سے پاؤں میں ہیرلا ئن فریکچر بھی ہو چکا ہے۔لہذا ڈاکٹر نے فریکچر سے محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ خیا ل رہے کہ کراچی میں حا لیہ بارشوں کی تبا ہ کا ریو ں اور انتظا می ڈھانچے کے بگڑنے کی وجہ سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلا ول بھٹو کئی دنوں سے کام میں مصروف عمل تھے جبکہ اپوزیشن کی اے پی سی کی وجہ سے بھی چیئرمین پی پی بلا ول بھٹو متعدد دنوں سے کام میں مشغول تھے جس کی وجہ سے بے احتیاطی دیکھنے میں آئی ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *