سندھ میں صف ماتم ، بھٹو خاندان پر قیامت کا سماں ، سب سے اہم شخص کا اچانک انتقال ،تعزیتیں شروع

سندھ میں صف ماتم ، بھٹو خاندان پر قیامت کا سماں ، سب سے اہم شخص کا اچانک انتقال ،تعزیتیں شروع

پیپلزپارٹی کے دیرینہ رہنما ممتاز علی بھٹو 94 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے ۔اطلاعات کے مطابق شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دیرینہ ساتھی

اور کزن ممتاز علی بھٹو کو علالت کے باعث ہسپتال داخل کرایا گیا تھا اور وہ کافی عرصے سے علیل تھے تاہم

اتوار کے روز ممتاز علی بھٹو انتقال کر گئے ، ان کی عمر 94برس تھی ۔خاندانی ذرائع کے مطابق ان کے تدفین لاڑکانہ میں ہی کی جائے گی ۔سندھ میں صف ماتم ، بھٹو خاندان پر قیامت کا سماں ، سب سے اہم شخص کا اچانک انتقال ،تعزیتیں شروع خاندانی ذرائع کے مطابق ممتاز علی بھٹو تدفین لاڑکانہ میں ہی کی جائے گی ۔ ممتاز علی بھٹو کو علالت کے باعث ہسپتال داخل کرایا گیا تھا اور وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *