بچوں سے ملاقات اور فیملی کے ساتھ تین دن تک جیل کے فیملی کوارٹرز میں رہائش ۔۔۔۔۔۔ پنجاب کے قیدیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی ، جیلوں میں بند قیدیوں کے جشن

راولپنڈی(ویب ڈیسک) سنٹرل جیل اڈیالہ میں گنجائش سے ڈبل سے بھی زیادہ 5040 قیدی ہین جبکہ گنجائش 2175کی ہے۔ قیدیوں کو فیمیلز کے ساتھ 3 دن گزارنے کیلئے نئے 150 فیملی کوارٹر کی تعمیر ، تزئین اور آرائش مکمل کر لی گئی ہے ، ایس او پی بنتے ہی قیدیوں کو فی میلز جیل لانے

کی باقاعدہ اجازت دے دی جائے گی ، 27 قیدی ایڈز، ہیپاٹائٹس ، ٹی بی کا شکار ہیں ،جن مین 2 خواتین بھی شامل ہیں، جیل مین 27 غیر ملی قیدی بھی ہیں جن مین 2 خواتین ہیں ،سزائے موت کے قیدی 250 قیدی ہیں گزشتہ دو سال سے اڈیالہ جیل میں پھانسی کی سزاؤں پر عملدرآمد موخر ہے جیل میں 450 سیٹیں ہیں بجکہ 190 سپاہیوں کی سیٹیں خالی پڑیں ہیں ، ضلع اسلام آباد کے 1800 قیدی ہیں اسلام آبا میں جیل بن جائے تو اڈیالہ جیل راولپنڈی کیلئےکافی ہیں ، جیل میں ان پڑھ قیدی بچوں خواتین اور بڑوں کی تربیت کیلئے لٹریسی سنٹرز، فنی تربیت کیلئے ادارے بھی قائم کر دیے گئے ہیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.