اداکارہ عائشہ خان کا مداحوں کو ایک اور سرپرائز

کراچی(ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی پاکستانی اداکارہ کی نئی تصاویر وائرل ہوگئی۔مزاحیہ اور رومانوی پاکستانی فلم جوانی پھر نہیں آنی میں کبریٰ کا کردار ادا کرنے والی سابق اداکارہ عائشہ خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جنہیں مداحوں نے بہت پسند کیا۔عائشہ خان کی جانب سے

شیئر کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ اپنے شوہر میجر عقبہ ملک کے ہمراہ ہیں اور اُن کی بیٹی بھی گود میں بیٹھی ہوئی ہےیاد رہے کہ اداکارہ عائشہ خان دو برس قبل اپریل میں میجر عقبہ سے ازدواجی بندھن میں بندھی تھیں، شادی کے بعد انہوں نے شوبز کی دنیا کو مکمل طور پر خیر باد کہہ دیا۔گزشتہ برس نومبر میں اُن کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے ماہ نور رکھا۔سابق اداکارہ کے گھر ننھی پری کی آمد کی خبر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شیئر ہوئی تو ان کے چاہنے والوں نے عائشہ خان و میجر عقبہ کو ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا تھا۔ شیئر کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ اپنے شوہر میجر عقبہ ملک کے ہمراہ ہیں اور اُن کی بیٹی بھی گود میں بیٹھی ہوئی ہےیاد رہے کہ اداکارہ عائشہ خان دو برس قبل اپریل میں میجر عقبہ سے ازدواجی بندھن میں بندھی تھیں، شادی کے بعد انہوں نے شوبز کی دنیا کو مکمل طور پر خیر باد کہہ دیا۔گزشتہ برس نومبر میں اُن کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے ماہ نور رکھا۔سابق اداکارہ کے گھر ننھی پری کی آمد کی خبر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شیئر ہوئی تو ان کے چاہنے والوں نے عائشہ خان و میجر عقبہ کو ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا تھا۔ خیال رہے کہ سنہ 2003 میں ڈرامہ سیریل ’تم سے یہی کہنا‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی عائشہ خان نے متعدد ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں کام کیا اور اپنی صلاحیتوں‌ کا لوہا منوایا تھا۔ خیال رہے کہ سنہ 2003 میں ڈرامہ سیریل ’تم سے یہی کہنا‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی عائشہ خان نے متعدد ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں کام کیا اور اپنی صلاحیتوں‌ کا لوہا منوایا تھا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *