سیف علی خان گہرے صدمے سے دوچار

لاہور( نیوز ڈیسک) میاں فرید الدین پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے میں رہتے تھے ۔ میاں فرید الدین کافی عرسے سے علیل تھے ، حالت بگڑنے پر انہیں لاہور کے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالقِ حقیقی سے جا ملے، بھارتی اداکارہ سیف علی خان کے

پھوپھا انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے پھوپھا میاں فرید الدین انتقال کر گئے ہیں، میاں فرید الدین پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے GOR-1میں رہتے تھے ۔ میاں فرید الدین کافی عرسے سے علیل تھے ، حالت بگڑنے پر انہیں لاہور کے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالقِ حقیقی سے جا ملے، میاں فرید الدین کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی اور انہیں میاں میر قبرستان لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ اداکارہ سیف علی خان کے پھوپھا انتقال کر گئے ہیں۔ فرید الدین پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے میں رہتے تھے ۔ میاں فرید الدین کافی عرسے سے علیل تھے ، حالت بگڑنے پر انہیں لاہور کے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ فرید الدین کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی اور انہیں میاں میر قبرستان لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ میاں فرید الدین پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے میں رہتے تھے ۔ میاں فرید الدین کافی عرسے سے علیل تھے۔ حالت بگڑنے پر انہیں لاہور کے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *