17 اور 18 جولائی کو شادی : نہیں ایسا نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔ ڈنمارک کی نوجوان وزیراعظم نے کس بات پر اپنی شادی رکوا دی ؟ حیران کن خبر

کوپن ہیگن (ویب ڈیسک) نہیں ایسا نہیں ہو سکتا، ڈنمارک کی نوجوان وزیر اعظم نے کس بات پر اپنی شادی رکوا دی۔۔ ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن نے اچانک اپنی شادی ملتوی کر دی ، ڈنمارک کی وزیر اعظم نے وبا سے نمٹنے کیلئے بلائے گئے یورپی یونین کے سربراہی اجلاس

میں شرکت کی خاطر اپنی شادی ملتوی کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ان کی شادی 17 اور 18 جولائی کے لیے طے شدہ اس اجلاس سے ٹکرا رہی تھی، میڈیا رپورٹس کے مطابق وبا کے آغاز سے اب تک پہلی مرتبہ ایسا کوئی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس اجلاس میں یورپی رہنما کووڈ 19 سے بحالی کے ایک فنڈ اور ایک نئے بجٹ کی تجاویز پر غور کریں گے۔ ڈنمارک کی وزیر اعظم نے اپنے منگیتر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ انتہائی صابر انسان ہیں ۔ ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن کی شادی 17 اور 18 جولائی کے لیے طے شدہ اس اجلاس سے ٹکرا رہی تھی، میڈیا رپورٹس کے مطابق وبا کے آغاز سے اب تک پہلی مرتبہ ایسا کوئی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔اس اجلاس میں یورپی رہنما کووڈ 19 سے بحالی کے ایک فنڈ اور ایک نئے بجٹ کی تجاویز پر غور کریں گے۔ڈنمارک کی وزیر اعظم نے اپنے منگیتر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ انتہائی صابر انسان ہیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.