سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی، حکومت نے ای ریٹائرمنٹ پالیسی کا آغاز کر دیا

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی، حکومت نے ای ریٹائرمنٹ پالیسی کا آغاز کر دیا

لاہور(ٹونٹی فور سیون ڈیلی نیوز) پنجاب حکومت نے اساتذہ کے لیے ای ریٹائرمنٹ پالیسی کا آغاز کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر

ٹویٹ کرتے ہوئے صوبائی وزیرتعلیم مراد راس کا کہنا تھا کہ اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفرز اور دیگر آسانیوں کے بعد سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی

جانب سے ای ریٹائرمنٹ پالیسی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اس پورٹل کی مدد سے اساتذہ کے ریٹائرمنٹ نوٹیفکیشن اور دیگر اہم دستاویزات بغیر

کسی رشوت کے ایک ہفتے میں حاصل کیے جا سکیں گے۔ پنجاب حکومت نے اساتذہ کے لیے ای ریٹائرمنٹ پالیسی کا آغاز کردیا ہے۔ صوبائی وزیرتعلیم مراد راس کا کہنا تھا کہ اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفرز اور دیگر آسانیوں کے بعد سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ای ریٹائرمنٹ پالیسی کا آغاز کر دیا گیا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.