بارش نہیں بلکہ موسلادھار بارش پاکستان کے اہم علاقوں کے بارے میں بڑی خبر

بارش نہیں بلکہ موسلادھار بارش پاکستان کے اہم علاقوں کے بارے میں بڑی خبر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا،سپر ہائی وے ،گڈاپ اور بحریہ ٹاؤن میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ہوگیا۔کراچی کے مضافات میں

واقع تھڈو ڈیم کے علاقے میں بھی بارش ہورہی ہے جب کہ گلشن حدید میں آندھی چل رہی ہے۔شہر کے دیگر علاقوں میں بھی ہلکی بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کے مشرقی اور شمالی علاقوں میں بارش کا امکان ہے تاہم شہر کے اندرونی علاقوں میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.