پاکستانی نوجوان کی قسمت کھل گئی ، امریکی حسینہ سیالکوٹ کے نوجوان سے شادی کرنے پہنچ گئی ، تصاویر آپ کو سحر زدہ کر ڈالیں گی

سیالکوٹ (ویب ڈیسک )محبت نے سات سمندر پار سے امریکن گوری کو پاکستان آنے پر مجبور کر دیا، امریکن لڑکی معجوری ڈینی اسلام قبول کرکے شادی کے بندھن میں بندھ گئی ۔ سیالکوٹی لڑکے ذوہیب کی سوشل میڈیا پر امریکن خاتون سے ہونے والی دوستی پیار میں بدل گئی ، لڑکی شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی

جہاں مقامی رسم و رواج کے مطابق دونوں کا نکاح پڑھایا گیا، دولہا ذوہیب بٹ اور اسکے گھر والوں کی خوشی دیدنی تھی، امریکن لڑکی نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام فاطمہ رکھا ہے ۔ فاطمہ نے شادی کے بعد پاکستان یا امریکا دونوں ملکوں میں سے کہاں رہنا ہے ابھی فیصلہ نہیں کیا۔ محبت نے سات سمندر پار سے امریکن گوری کو پاکستان آنے پر مجبور کر دیا، امریکن لڑکی معجوری ڈینی اسلام قبول کرکے شادی کے بندھن میں بندھ گئی ۔ سیالکوٹی لڑکے ذوہیب کی سوشل میڈیا پر امریکن خاتون سے ہونے والی دوستی پیار میں بدل گئی ، لڑکی شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی جہاں مقامی رسم و رواج کے مطابق دونوں کا نکاح پڑھایا گیا، دولہا ذوہیب بٹ اور اسکے گھر والوں کی خوشی دیدنی تھی، امریکن لڑکی نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام فاطمہ رکھا ہے ۔ فاطمہ نے شادی کے بعد پاکستان یا امریکا دونوں ملکوں میں سے کہاں رہنا ہے ابھی فیصلہ نہیں کیا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *