
سالوں پہلے وہ کہاں کوچ کر گیا ؟ جانیے
لاہور (ویب ڈیسک) چند روز قبل لاہور میں وفات پانیوالے مشہور میزبان و سیاستدان طارق عزیز کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ انکے والد کا نام محمد عبدالعزیز تھا ، طارق عزیز کی شادی حاجرہ سے ہوئی جو بعد میں حاجرہ طارق کہلائیں ، اس شادی سے ایک ایک بیٹا ہوا
جسکا نام طارق عزیز نے زیاد طارق رکھا مگر یہ بچہ بچپن میں ہی وفات پا گیا ، یاد رہے کہ طارق عزیز مرحوم نے اپنے تمام اثاثے پاکستان کے نام کر دیے تھے ۔