آئندہ پورا ہفتہ موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق بروز بدھ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ آئند ہ جمعرات کے دن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم

بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ جبکہ جمعہ کے دن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم مالاکنڈ، کشمیر اور اس کے ملحقہ پہا ڑی علا قو ں میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، ہفتہ سے بروز منگل تک کے دن ملک کے زیادہ تر بالائی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم زیریں علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطا بق بروز بدھ ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم گر م اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ آئند ہ جمعرات کے دن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گر م او ر خشک ر ہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا او ر گلگت بلتستا ن میں مطلع جز وی ابر آلود رہنے کے ساتھ با رش کا امکان ظا ہر کیا گیا ہے ۔ جب کہ جمعہ کے دن ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم گرم اور خشک رہے گا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *