بریکنگ نیوز: سینئیر صحافی عارف حمید بھٹی کی گاڑی کو موٹر وے پر شدید حادثہ، افسوسناک اطلاعات موصول

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئیر صحافی عارف حمید بھٹی کی گاڑی کو موٹر وے پر شدید حادثہ، عارف حمید بھٹی اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ موٹر وے پر حادثہ پیش آیا ہے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ ایک حادثے میں انہوں نے موت کو تین بار قریب سے دیکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ

انکا یقین ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہر زندہ شے کے مرنے کا وقت رکھا ہے۔سینئیر صحافی نے اپنے خیرخواہوں کی جانب سے فون کالز اور میسجز کے جواب میں انکی دعاؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو محفوظ رکھے۔ سوشل میڈیا صارفین نے ان کے حادثے میں محفوظ رہنے پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے دعا کی ہے۔ خیال رہے کہ عارف حمید بھٹی پاکستان کے ایک نامور صحافی اور تجزیہ کار ہے اور ان کے سننے اور دیکھنے والوں کی بہت بڑی تعداد ہے۔ عارف حمید بھٹی اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ موٹر وے پر حادثہ پیش آیا ہے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ ایک حادثے میں انہوں نے موت کو تین بار قریب سے دیکھا ہے۔ سینئیر صحافی نے اپنے خیرخواہوں کی جانب سے فون کالز اور میسجز کے جواب میں انکی دعاؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو محفوظ رکھے۔ سوشل میڈیا صارفین نے ان کے حادثے میں محفوظ رہنے پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے دعا کی ہے۔ ارف حمید بھٹی پاکستان کے ایک نامور صحافی اور تجزیہ کار ہے اور ان کے سننے اور دیکھنے والوں کی بہت بڑی تعداد ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.