؟قسمت کی دیوی ’’حریم شاہ‘‘ پر مہربان۔!!! رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی۔۔۔ جانتے ہیں کس معروف ٹی وی چینل نے ’’ٹک ٹاک کوئین‘‘ سے رابطہ کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )معروف ٹی وی چینل نے ’’حریم شاہ‘‘ سے رابطہ کرلیا۔ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں رواں سال رمضان ٹرانسمیشن کرنے کی پیشکش ہوئی ہے ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے بتا یا کہ رمضان ٹرانسمیشن 2020کی میزبانی کرنے کے لیے مجھ سے ملک کے ایک معروف ٹی وی چینل نے رابطہ کیا ہے۔

حریم شاہ نے اپنے فالوئرز سے سوال کیا کہ کیا آپ مجھ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں ؟اپنے خیالات سے آگاہ کریں ۔ اس پر پاکستانیوں ردعمل بھی سامنے آیا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.