عوام اشیائے ضروریہ خرید لیں، مکمل لاک ڈاون کا اعلان کر دیا گیا

عوام جلدی سے اشیائے ضروریہ خرید لیں، مکمل لاک ڈاون کا اعلان کر دیا گیا۔

لاہور (نیوز ڈیسک ) کمشنر لاہور نے ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈان کا اعلان کردیا۔ کمشنر لاہور محمد عثمان کے مطابق ہفتے اور اتوار کو شہر میں

مکمل لاک ڈاون ہو گا جس دوران کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بندرہیں گی۔ کمشنر لاہور کا کہنا تھا کہ لاک ڈاون میں میڈیکل اسٹورز، پیٹرول پمپس اور ویکسی نیشن سینٹرز کھلے رہیں گے جب کہ ہفتے اور اتوار کو بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پرمکمل پابندی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں سے گزارش ہے اشیائے ضروریہ کی خریداری کرلیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *