پاکستانی ڈاکٹرز کا بڑا کارنامہ۔!!! کورونا کی ویکسین بنا لی۔۔۔ ویکسین 20 تاریخ کو مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار رانا عظیم نے کہا چاروں صوبوں سے یہ خبر آ رہی تھی ہے کہ کورونا کا روز کم ہورہا ہے، جبکہ وفاقی وزیراطلاعات نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ہم نے عید الاضحیٰ پر احتیاط نہ

کی تو کورونا وائرس پھر بہت زیادہ پھیل جائے گا، اس ک بہت زیادہ خدشہ ہے۔ انہوں نے گفتگو میں کہا چھوٹی عید کے بعد لوگوں نے ماسک پہننے کو بہت حد تک serious لیا، کیسز بڑھے تو لوگوں نے ماسک پہننے شروع کر دیے، سینی ٹائیزر استعمال کرنا شروع کردیے، ساتھ ہی لوگوں نے احتیاط کرنا شروع کردی۔ انہوں نے کہا کہ لیکن چند روز سے لوگ ماسک پہننے دکھائی نہیں دے رہے، لوگ سینی ٹائیزر کا استعمال نہیں کر رہے۔ بازاروں میں بھی لوگ ایس او پیز کا استعمال نہیں کر رہے۔ رانا عظیم نے کہا 15 یا 20 روز بعد عید آنی ہے تو بازاروں میں رش پڑنا شروع ہوجائے گا، بازاروں اور منڈیوں میں رش بڑھ جائے گا۔ عیدالفطر کی طرح اگر کورونا دوبارہ پھیل گیا تو کنٹرول کرنا مشکل ہوجائےگا۔ رانا عظیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بذات خود بہت سے سینئر ڈاکٹروں سے بات کی جو کورونا کے حوالے سے ریسرچ کر رہے تھے، ڈاکٹرز نے بتایا کہ کورونا وائرس ہمارے معاشرے میں موجود ہے ، لیکن پہلے سے کم ہوا ہے، ہو سکتا ہے یہ بروقت ٹیسٹنگ کی وجہ سے ہو۔ رانا عظیم نے بتایا کہ ڈاکٹرز کے مطابق ہمیں واحد ایک کامیابی ملی ہے اور اسکا علاج 20یا 21 تاریخ کو ہوگا۔ ڈاکٹرز نے بتایا کہ ہم ایسی میڈیشن بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہ کورونا کے مریض ر کونسی میڈیسن استعمال کرنی چاہیے۔ مثال کے طور پر ٹائیفیڈ یا ملیریا ہو تو اس کی مخصوص دوا ہے، اسی طرح کورونا کی دوا بھی ڈھونڈ لی گئی ہے۔ ڈاکٹرز نے بتایا کہ ہم اس لئے پہلے اناؤنس نہیں کر رہے کہ وہ دوا مارکیٹ سے غائب نہ ہوجائے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *