ایک شخص کا 13 بیویوں کے ساتھ ایک ساتھ ایسا کام ہر کوئی شدد

ٹونٹی فور سیون ڈیلی نیوز!دنیا میں انوکھے عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے بے شمار افراد سامنے آئے ہیں تاہم آج جس عالمی ریکارڈ کے بارے میں ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں اس کے بارے میں جان کر آپ بھی حیرت زدہ رہ جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق اس شخص نے 13 بیویوں کو ایک ساتھ حاملہ کرنے کا انوکھا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

اس شخص نے 13 خواتین سے شادی کی ہے اور اب یہ سب ایک ہی وقت اور ایک ہی مہینے میں حاملہ ہیں ۔صرف یہی نہیں بلکہ اس کی تمام بیویاں اپنے شوہر سے خوش ہیں اور وہ ایک خوش خاندان کی طرح ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہیں.ہر بیوی کے حاملہ ہونے میں صرف چند ہفتوں کا ہی فرق ہے اور یہ تمام بیویاں ایک دوسرے کےساتھ خوش اخلاقی سے پیش آتی ہیں بلکہ ایک دوسرے کا خیال بھی رکھتی ہیں۔ اس شخص کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ساری بیویوں کوو مناسب وقت دیتا ہے اوور اپنی خووراک کا خاص خیال رکھتا ہے۔ دوسری جانب لبنانی شہری سلیمان المل 125سال کی عمر میں بھی بالکل تندرست و توانا ہیں جو 118سال کی عمر میں باپ بھی بن چکے ہیں۔ سلیمان کی اہلیہ سمیر ابھی تاحال تندرست ہیں اوران کاآخر ی بچہ اب سات سال کا ہوچکا ہے ۔سلیمان نے بتایاکہ وہ دومیل سے زیادہ روزانہ چلتے ہیں اور گھریلو کام بھی کرتے ہیں، اہلیہ گھر پر نہ ہوتو لکڑیاں کاٹتے ہیں ، بچوں کیلئے کھانا بناتے ہیں ۔انہوں نے بتایاکہ 80سال سے سگریٹ پی رہا ہوں میرے ہم عمر تمام لوگ مرگئے اور کوئی بھی زندہ نہیں ہے جبکہ میں بہت بوڑھا ہو چکاہوں ۔خبر کے مطابق، سلمان المل سلطنت عثمانیہ کے دور میں پیدا ہوئے جب ٹائی ٹینک ڈوبا تھا۔سلمان المل نے خود ہی یہ اپنی تندرستی کا راز بے نقاب کردیا ہے اور بتایاکہ میں روزانہ کینوا ،سونف،جنگلی پودینے اور خرنوب سےبنے قہوے کا ایک کپ روزانہ اللہ کی رضا کیساتھ پیتے ہیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *