تنخواہ نہیں لوں گا آپ یہ پیسے اس کو دے دیں جو ۔۔۔ محمد حفیظ نے پی سی بی کو ہکا بکا کر دینے والا اعلان کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) پروفیسر کے نام سے جانے جانیوالے محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے کنٹریکٹ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا اور بورڈ سے معذرت کرلی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے محمد حفیظ کو ایک لاکھ سے زائد کا ماہانہ کنٹریکٹ آفر کیا تھا لیکن پروفیسر نے فیصلہ کیا کہ یہ کنٹریکٹ

کسی نوجوان کرکٹر کو مل جائے۔ محمد حفیظ کے دستبردار ہونے کے بعد اب حفیظ کو ریٹینر کنٹریکٹ دیا جائےگا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *