بڑی خبر : ڈالر کا بھٹہ بیٹھ گیا۔۔۔۔ امریکی کرنسی کی قیمت میں تہلکہ خیز کمی کی اطلاعات

لاہور (ویب ڈیسک) بڑی خبر : ڈالر کا بھٹہ بیٹھ گیا۔۔ امریکی کرنسی کی قیمت میں تہلکہ خیز کمی کی اطلاعات آ گئی۔ ڈالر کی قدر کم ہونے سے ملکی قرضوں میں تقریباً 575 ارب روپے کمی کا امکان ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر 5 مہینے کی کم ترین

سطح پر آ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک 163 روپے 40 پیسے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر 5 مہینے کی کم ترین سطح پر آگئی۔ کاروبار کے دوران ڈالر 62 پیسے کم ہو کر 162روپے 86 پیسے کا ہوگیا، اگست سے اب تک ڈالر کی قدر میں پانچ روپے 57 پیسے کی کمی ہو چکی ہے۔ڈالر کی قدر کم ہونے سے ملکی قرضوں میں تقریباً 575 ارب روپے کمی کا امکان ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *