ڈاکٹر محمد امجد نے پاکستانیوں کو کروناکے حوالے سے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں کورونا وائرس نے ہر طرف تباہی پھیلا رکھی ہے سب سے زیادہ نقصان چین کا ہوا تھا تاہم وہاں اب اس مرض پر قابو پایا جا چکا ہےجبکہ اب ایران اور اٹلی میں زیادہ جانی نقصان ہو رہا ہے پاکستان میں بھی صورت حال خاصی پریشان کن ہوتی جا رہی ہے۔

شیخ زید اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیرعلاج شخص انتقال کرگیا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ زید اسپتال ڈاکٹر عبدالغفار کے مطابق متوفی گزشتہ روز تفتان سے کوئٹہ پہنچا تھا جہاں اسے کورونا کے شبے میں آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا تھا۔ڈاکٹر عبدالغفار نے بتایا کہ انتقال کرنے والے شخص میں کورونا کی تصدیق نہیں ہوئی تھی۔دوسری جانب متوفی کی بیٹی نے الزام لگایا کہ میرےوالد کی حالت خراب تھی لیکن اسپتال میں کوئی ڈاکٹر اور عملہ موجود نہیں تھا جب کہ اسپتال میں انتظامات انتہائی ناقص تھے، پینے کا پانی بھی میسر نہیں تھا۔ چند یوم قبل پاکستانی ڈاکٹر نے کرونا وائر ٹیسٹ کا آسان حل بتا دیا تھا، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پاکستانی ڈاکٹر کی ویڈیو وائر ل ہوئی ہے جس میں انہوں نے کرونا وائرس سے متعلق اہم دعویٰ کیا ہے۔ وائرل ویڈیو میں ڈاکٹر کو کرونا وائرس کا لیکجر دیتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اگر آپ کی کھانسی بہت سوکھی ہے تو آ پ صرف آلودگی سے متاثر ہوا ہے۔جن افراد کو کھانسی کے ساتھ بلغم آتا ہے اور نزلہ بھی ہے وہ شہری الرجی کا شکار ہے۔ ڈاکٹر نے دعویٰ کیا کہ اگر آپ نزلہ، کھانسی اور بلغم آرہا ہے توبھی آپ کرونا سے محفوظ ہیں او ر موسمی بیماری میں مبتلا ہیں۔ تاہم اگر آپ کو کھانسی کے ساتھ تیز بخار اور جوڑوں میں درد ہے اور سانس بھی پھولتا ہے تو ممکن ہے آپ کرونا وائرس کا شکار ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ کرونا سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے یہ عام لوگوں کو متاثر نہیں کرتا ، صرف ان کیلئے خطرہ ہےجو کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہینڈ سینیٹائزر بھی استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ صابن سے اچھی طرح ہاتھ دوھو لیں۔ پاکستانی ڈاکٹر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے بعد صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ صارفین نے کرونا وائرس سے متعلق انفارمیشن دینے پر پاکستانی ڈاکٹر کو خوب سراہا۔ واضح رہےسندھ میں کرونا کیسز کی تعداد 76 جب کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 94 ہو گئی۔ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 76 ہو گئی ہے تاہم اب بڑی خبر ہے کہ پاکستانی سابق وزیر اعظم محمد علی کے صاحبزادے ڈاکٹر محمد امجد نے پاکستانیوں کو کرونا کے حوالے سے خوشخبری سنا دی ،ناک میں بام لگانے سے کیا ہوگا ؟صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویڈیو ملاحظہ کریں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.