اتنی زیادہ کمی۔۔ محرم آتے ہی سونا ایک مرتبہ پھر سستا ۔۔۔ خریدنے والوں کی لائنیں لگ گئیں

کراچی (ویب ڈیسک)گذشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 11ڈالر مہنگا ہو گیا جس کے بعد فی او نس سونے کی قیمت 1950ڈالر سے بڑھ کر 1961ڈالر ہو گئی تاہم اس مدت میں ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں1800روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ایک تولہ سونے کی

قیمت 1لاکھ18ہزار 500روپے سے گھٹ کر 1لاکھ 16ہزار 700روپے ہو گئی اسی طرح 1544روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 1 ہزار 595 روپے سے کم ہو کر 1لاکھ51روپے ہو گئی ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *