کورونا کی ویکسین کا نسخہ چوری : ایک خبر کے آتے ہی پوری دنیا میں ہلچل

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے جسٹس ڈپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ چین کے دو شہریوں نے امریکا اور دیگر ممالک میں سیکڑوں کمپنیوں کی کووڈ-19 ویکسین پر ریسرچ اور مواد چوری کیا۔ان دونوں چینی باشندوں پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے ۔نیشنل سیکورٹی کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل جان ڈیمرز کا کہنا تھا کہ

34 سالہ لی شیاؤیو اور 33 سالہ ڈونگ جیاژی نے امریکا، چین اور ہانگ کانگ میں انسانی حقوق کے کارکنوں کو بھی نشانہ بنایا۔انہوں نے کہا کہ ہیکرز چین میں موجود ہیں اور امریکی قانون کے دائرے سے دور ہیں اور انہوں نے اپنی ذاتی فائدے اور چین کی وزارت اسٹیٹ سیکورٹی کے مفاد کے لیے کوششیں کیں۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد نے سی پیک کے چئیرمین عاصم سلیم باجوہ کی حمایت کرتے ہوئے ان کے خلاف بولنے والوں کو کھری کھری سُنا دیں۔ اداکار شان شاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں عاصم سلیم باجوہ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ” زمین کا بہادر کبھی بھی اپنے مادر وطن کی حفاظت اور ان کی خدمت کے لئے اپنے حلف کو نہیں بدلتا ہے”۔ شان شاہد نے کہا کہ ہم پاکستان کے مستقبل کو محفوظ اور خوشحال رکھنے کے لئے آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ شان شاہد نے اپنی ایک اور ٹویٹ میں ٹویٹر پرعاصم سلیم باجوہ پر تنقید کرنے والے ٹویٹر صارفین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ یہ سب ٹویٹر باز جو پاک آرمی کے خلاف لکھ رہے ہیں بکے ہوئے ہیں- اداکار نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے سخت الفاظ استعمال کئے لکھا کہ تُم سب پر لعنت جو پیسے لے کر پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں- انہوں نے لکھا کہ عاصم سلیم باجوہ سے حساب مانگنے والے پہلے خود تو حساب دیں وہ حساب مانگے جو اپنا حساب دے سکتا ہے- اداکار کی اس ٹویٹ پر جہاں کچھ لوگوں نے سراہا وہیں متعدد لوگوں نے تنقید کا نشانہ بنایا-

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *