اسکے کارنامے اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے محمود آباد میں پولیس نے اعلیٰ کوالٹی کا گردہ بیچنے کے الزام میں ایک خاتون کو پکڑ لیا ہے جس کے قبضہ سے تقریبا ایک کلو “گردہ” برآمد کیا گیا ہے ۔ ایس ایس پی ایسٹ تنویر عالم اوڈھو کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر محمود آباد پولیس

نے اعظم ٹاؤن کے علاقے میں چھاپہ مار کر نصرت پٹھانی نامی خاتون کو حراست میں لےلیا۔ جس کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کا یہ گردہ برآمد ہوا ۔ پولیس کے مطابق ملزمہ کے خلاف ایف آئی آر نمبر 2020/193 درج کرلی گئی ہے۔پولیس ریکارڈ کے مطابق ملزمہ نصرت پٹھانی اس سے قبل بھی کئی بار پکڑی جا چکی ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.