وہ پیغمبر علیہ اسلام جن کی قبر مبارک پاکستان میں موجود ہے

اہم خبریں
سبحان اللہ ۔۔۔ جیسا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ مبارک سعودی عرب میں ہیں، اسی طرح مختلف پیغمبروں کے روزے مبارک دنیا کے مختلف ممالک میں موجود ہیں۔ ان میں سر فہرست فلسطین، عراق اور ایران وغیرہ ہیں۔ آپ کو شاید یہ نہ معلوم ہو کہ پاکستان میں بھی ایک پیغمبر علیہ السلام کی قبر مبارک موجود ہیے۔

ان کا نام حضرت حام علیہ السلام ہے، جو کہ حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے ہیں۔ وہ پیغمبر علیہ اسلام جن کی قبر مبارک پاکستان میں موجود ہےجولائ 13, 2020 0 تبصرے جیسا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ مبارک سعودی عرب میں ہیں، اسی طرح مختلف پیغمبروں کے روزے مبارک دنیا کے مختلف ممالک میں موجود ہیں۔ ان میں سر فہرست فلسطین، عراق اور ایران وغیرہ ہیں۔ آپ کو شاید یہ نہ معلوم ہو کہ پاکستان میں بھی ایک پیغمبر علیہ السلام کی قبر مبارک موجود ہیے۔ ان کا نام حضرت حام علیہ السلام ہے جو کہ حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے ہیں۔ ان کا روضہ مبارک غریبوالا گاوُں، ضلع جہلم، صوبہ پنجاب، پاکستان میں موجود ہیں۔ ان کی قبر مبارک کی لمبائی ترقی تقریبا 78 فٹ ہے حضرت حام علیہ السلام کی کی نسل زیادہ تر افریقہ اور اور کچھ ایشیاء میں بس رہے ہیں۔ حضرت حام علیہ السلام کے مزار کی نشاندہی 1891 میں کی گئی۔ یہن نشاندہی حافظ شمس الدین دین نے کی، جو کہ گلہیانہ، ضلع گجرات کے تھے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *