پاکستان کی تاریخی میں پہلی دفعہ سرکاری ملازمین کیلئے بہت بڑی خوشخبری،صبح صبح ایسی خبر آ گئی جس سے پاکستانی جھوم اٹھیں گے

پاکستان کی تاریخی میں پہلی دفعہ سرکاری ملازمین کیلئے بہت بڑی خوشخبری،صبح صبح ایسی خبر آ گئی جس سے پاکستانی جھوم اٹھیں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر کے 7 لاکھ سرکاری ملازمین کو عیدالضحیٰ سے قبل 60

فیصد اضافی تنخواہ ادا کی جائے گی اس سلسلے میں محکمہ خزانہ پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 60 فیصد اضافی تنخواہ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد

اضافہ اور ماہ جون اور جولائی کی تنخواہ کی مد میں 24 فیصد خصوصی الائونس شامل ہے۔ جو رواں ماہ جولائی میں جون کے خصوصی الائونس کے ساتھ ملازمین کو ادا کیا جائے گا۔لاہور (نیوز ڈیسک)

لاہور سمیت پنجاب بھر کے 7 لاکھ سرکاری ملازمین کو عیدالضحیٰ سے قبل 60 فیصد اضافی تنخواہ ادا کی جائے گی اس سلسلے میں محکمہ خزانہ پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 60 فیصد اضافی تنخواہ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور ماہ جون اور جولائی کی تنخواہ کی مد میں 24 فیصد خصوصی الائونس شامل ہے۔ جو رواں ماہ جولائی میں جون کے خصوصی الائونس کے ساتھ ملازمین کو ادا کیا جائے گا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *