وفا کی ایک اور شاندا مثال قائم۔۔۔برطانوی شاہی جوڑے کی آمد کے پیچھے جمائما خان کا ہاتھ نکلا، عمران خان کی سابقہ اہلیہ کس طرح پاکستان کے لیے کام کر رہی ہیں؟ پاکستانیوں کو بڑا سرپرائز دے دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) نامور صحافی پی جے میر کا کہنا ہے کہ برطانوی شاہی جوڑا اس وقت دورہ پاکستان پر ہے، یہ دورے ایسے ہی طے نہیں ہوتے بلکہ سال قبل ہی دورے شیڈول کر لیے جاتے ہیں کہ برطانوی شاہی شخصیات کن ممالک میں جائیں گی اوروہاں پر کیا مصروفیات ہونگی۔تفصیلات


کے مطابق نامور صحافی پی جے میر کا کہنا ہے کہ برطانوی جوڑا پاکستان کی بجائے بھارت بھی جاسکتا تھا، لیکن عمران خان کے مطابق یہ دورہ پاکستان کا مثبت امیج بھارنے میں کافی کارگر ثابت ہوگا کیونکہ اس دورے سے ایک بار پھر دنیا کو یہ پیغام جائے گا کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے، برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد کا سارا کریڈٹ 2 لوگوں کو جاتا ہے ایک عمران خان ہیں اوردوسری انکی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ ، یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ جمائما گولڈ سمتھ اب بھی پاکستان کے لیے کام کرتی ہیں، وہ پاکستان کے دفاع میں ہر وقت متحرک دکھائی دیتی ہیں ، انکے شاہی خاندان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، اور اپنے انہی تعلقات کو وہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ایک پُل کے طور پر استعمال کر رہی ہیں۔
خیال رہے کہ برطاونی شاہی جوڑا جو کہ اس وقت گلگت بلتستان کے دورے پر ہیں، انہوں نے گزشہ روز پاکستان مومنٹ میں شرکت کی اور رکشے پر بیٹھ کر انٹری، جسکی تصاویر نے پاکستانیوں کے دل موح لیے ہیں۔ تصاویر جھلکیاں آپ بھی دیکھیں :

Sharing is caring!

Comments are closed.