’’حضرات! ایک ضروری اعلان سنیں میں نے اپنی شریک حیات سے علیحدگی اختیار کر لی ہے

نواحی گائوں ناظر پکا کے مقامی نوجوان اشفاق احمد نے ناراض بیوی گائوں کی جامع مسجد کے لائوڈ سپیکر سے طلاق دینےکا اعلان کر دیا ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق اشفاق کی شادی 15ماہ قبل ہوئی ، 3ماہ کی بیٹی بھی ہے ، بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی ،

گزشتہ روز اشفاق کے رشتے دار منانے گئے تو لڑکی کے والدین نے اشفاق اور اس کے والدین کو بھیجنے کی شرط رکھی ، صورتحال کا علم ہونے پر اشفاق مسجد جا پہنچا اور لائوڈ سپیکر چلا کر پہلے اپنا تعارف کرایا اور پھر پورے گائوں کو مخاطب ہو کر بار بار اپنی بیوی کو طلاق دینے کا اعلان کرتا رہا ۔گائوں کے لوگ مسجد کے باہر جمع ہو گئے اور اقدام کیخلاف سخت احتجاج کیا ، اہل علاقہ کے مطابق علمائے دین سے رجوع کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ طلاق ہو چکی ہے ۔ ناظر پکا کے مقامی نوجوان اشفاق احمد نے ناراض بیوی گائوں کی جامع مسجد کے لائوڈ سپیکر سے طلاق دینے کا اعلان کر دیا ۔ اشفاق کی شادی 15ماہ قبل ہوئی ، 3ماہ کی بیٹی بھی ہے ، بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی ، گزشتہ روز اشفاق کے رشتے دار منانے گئے تو لڑکی کے والدین نے اشفاق اور اس کے والدین کو بھیجنے کی شرط رکھی ، صورتحال کا علم ہونے پر اشفاق مسجد جا پہنچا اور لائوڈ سپیکر چلا کر پہلے اپنا تعارف کرایا اور پھر پورے گائوں کو مخاطب ہو کر بار بار اپنی بیوی کو طلاق دینے کا اعلان کرتا رہا ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *