سونے کی تازہ ترین قیمت کیا ہوگئی ہے جان کے آپ حیران و پریشان ہوجاہیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) مقامی اور انٹرنیشنل مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ سونے کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کو اس دن بریک لگ گئی تھی جب مسلسل تین دن میں سونے کے قیمت میں 13 ہزار سے زائد کی کمی دیکھی گئی تھی۔ اب سونے کی قیمت

میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار66 روپے ہو گئی ہے۔ یاد رہے کہ منگل کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے اضافے سے ایک لاکھ 22 ہزار500 روپے ہو گئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ 10 گرام سونےکی قیمت 2401 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 5 ہزار24 روپے ہو گئی تھی۔ مقامی اور انٹرنیشنل مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ سونے کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کو اس دن بریک لگ گئی تھی جب مسلسل تین دن میں سونے کے قیمت میں 13 ہزار سے زائد کی کمی دیکھی گئی تھی۔ اب سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.