پاکستان میں سونے کی قیمتیں ایک بار پھر گر گئیں، نئے نرخ جان کر آپ بھی حیرت زدہ رہ جائیں گے

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمتیں ایک بار پھر گر گئیں، نئے نرخ جان کر آپ بھی حیرت زدہ رہ جائیں گے۔۔ ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور سونا مزید فی تولہ سستا ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی

قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کمی کے بعد 95 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 10 ڈالر کم ہوکر 1900 ڈالر ہوگئی ہے۔ دوسری جانب لاہور شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز ان کے حوالے سے تین چار بیانات دے چکی ہیں۔ اس لئے وہ محتاط رہیں کہ زمین و آسمان کے قلابے مل جائیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نواشریف نے راحیل شریف کو خط لکھ کرکہاکہ آپ نے جمہوریت کی بڑی خدمت کی ہے، اب نوازشریف نے جنرل (ر) راحیل کے خلاف بات کی ہے۔انہوں نے کہا کہ کوئی مسلم لیگی پاک فوج کےخلاف نہیں ہوسکتا، آج ان کوعدالتیں بری لگتی ہیں لیکن نسیم حسن شاہ اور جسٹس قیوم کی عدالتیں اچھی لگتی تھیں۔وزیر ریلوے نے سوال کیا کہ مریم نوازبتائیں ان کے والد شدید بیمار تھے تو اسپتال کیوں نہیں گئے، یہ بارگین کررہے تھے اور اس میں بہت سارے اور بھی لوگ شامل ہیں۔شیخ رشید نے مریم نواز کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ مریم مجھ پر چار حملے کرچکی ہیں، ایسی خبریں دے سکتا ہوں جن سے زمین آسمان کے قلابے مل جائیں گے اور سیاسی زلزلہ آجائےگا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *