موسم کا حال بارشیں ہی بارشیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کل سے صوبہ خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں بارشوں کا سلسلہ اتوار کے روز تک وقفے وقفے جاری رہنے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ تیز بارشوں کے

پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کی گئی ہیں۔کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1700 پر دی جا سکتی ہے۔دوسری جانب ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، چکوال، گجرات، ملتان، ڈی جی خان سمیت پنجاب بھر میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کل سے صوبہ خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں بارشوں کا سلسلہ اتوار کے روز تک وقفے وقفے جاری رہنے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1700 پر دی جا سکتی ہے۔ دوسری جانب ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، چکوال، گجرات، ملتان، ڈی جی خان سمیت پنجاب بھر میں آج آندھی او ر گرج چمک کے ساتھ با رش کا امکان ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.