انا للہ وانا الیہ راجعون : نامور پاکستانی گلوکار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

میانوالی (ویب ڈیسک) تازہ ترین خبر کے مطابق پاکستان کے مشہور فوک گلوکار شفااللہ خان روکھڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں ، شفااللہ روکھڑی کا شمار ملک کے مشہور گلوکاروں میں ہوتا تھا اور انکے گائے گانے عوام میں بے حد مقبولیت رکھتے تھے ۔ شفااللہ خان روکھڑی کا تعلق

میانوالی کے علاقہ روکھڑی سے تھا اور وہ کچھ عرصہ سے دل کی بیماری میں مبتلا تھے ۔ شفااللہ روکھڑی کی تدفین انکے آبائی علاقہ روکھڑی میں کی جائے گی ۔ دوسری جانب یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں فی لٹر سات روپے تک اضافے کی تجویز دی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے فی لٹر تک اضافے کی تجویز ہے۔ اوگرا نے اپنی تجاویز 30 روپے فی لٹر پٹرولیم لیوی کی بنیاد پر بھجوائی ہیں۔ پٹرول کی موجودہ قیمت میں 26 روپے 70 پیسے فی لٹر پٹرولیم لیوی شامل ہے۔ ڈیزل کی موجودہ قیمت میں 25 روپے 73 پیسے فی لٹر پٹرولیم لیوی شامل ہے۔ اوگرا نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی اضافے کی تجویز دی ہے۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں فی لٹر سات روپے تک اضافے کی تجویز دی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے فی لٹر تک اضافے کی تجویز ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *