ملازمین کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی ۔۔!!!حکومت کا غیر سرکاری ورکرز کے متعلق شاندار اعلان

ملازمین کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی ۔۔!!!حکومت کی جانب سے غیر سرکاری ورکرز کے متعلق شاندار اعلان کردیا گیا۔

لاہور(ویب ڈیسک)معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ بہت جلد ایسا بل لائیں گے جس میں سرکاری ملازمین کے ساتھ غیر سرکاری ملازمین کو بھی پنشن کی سہولت حاصل ہو گی۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے مدینہ کی ریاست میں تمام لوگوں کو روزگار کا پورا حق ملے اور ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن بھی ملے تفصیلات کے مطابق کرسمس کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ اقلیتی برادری کے سی ایس ایس امتحانات سمیت دیگر معاملات کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ اس کے علاوہ شہروں کو خوبصورت بنانے والے سرکاری و نیم سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے مسئلے کو بھی جلد حل کریں گے۔ زلفی بخاری نے کہا ہے کہ بہت جلد ایسا بل لائیں گے جس میں سرکاری ملازمین کے ساتھ غیر سرکاری ملازمین کو بھی پنشن کی سہولت حاصل ہو گی۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے مدینہ کی ریاست میں تمام لوگوں کو روزگار کا پورا حق ملے اور ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن بھی ملے تفصیلات کے مطابق کرسمس کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ اقلیتی برادری کے سی ایس ایس امتحانات سمیت دیگر معاملات کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *