شرم گہری نیند سو گئی ۔۔۔ حرا مانی کے کی خوبصورتی کپڑوں سے باہر آنے لگی

کراچی(ویب ڈیسک) لباس کے انتخاب کی وجہ سے اکثر اداکارائیں سوشل میڈیا صارفین کے غضب کا نشانہ بنتی رہتی ہے۔ ان دنوں اداکارہ حرا مانی ان کے نشانے پر ہیں جنہوں نے گزشتہ دنوں ایسے لباس میں بنائی گئی تصویر پوسٹ کر دی کہ پاکستانیوں کو غصہ آ گیا۔ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق اس

تصویر میں حرا مانی اپنے شوہر مانی اور بیٹے کے ہمراہ کسی پارٹی میں شامل ہوتی ہیں اور انہوں نے ایسا لباس پہن رکھا ہوتا ہے جس سے ان کی ایک ٹانگ عیاں ہو رہی ہوتی ہے۔اس تصویر پر کمنٹس میں لوگ حرا کو طرح طرح کی سنا رہے ہیں۔ ریم ملک نامی ایک صارف نے لکھا ہے کہ ”ذرا سی شہرت ملی نہیں اور ننگا پن شروع، خود کو ’کول‘ سمجھتے ہیں۔“ زوبی نامی خاتون نے کچھ نازیبا الفاظ میں اداکارہ کو شرم دلانے کی کوشش کی۔ کرن نامی لڑکی نے لکھا کہ ”شرم نہیں آتی؟ اپنا لباس ٹھیک کرو۔“فوزیہ عامر نامی خاتون نے لکھا کہ ”افسوس تمہاری ڈریسنگ پر۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔“ دوسری جانب ایمریٹس ایئرلائن نے پاکستانی مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے، اماراتی ایئرلائن نے کورونا ٹیسٹ کیلئے چغتائی لیب سے معاہدہ کرلیا ہے، کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ 96 گھنٹے سے زیادہ پرانی نہیں ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ایمریٹس ایئرلائن نے پاکستانی مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔پاکستان میں ایمریٹس ایئرلائن کیلئے کورونا ٹیسٹ کی ایڈوائزری پر 30 جون سے باقاعدہ عمل شروع ہوجائے گا۔اس حوالے سے امارات ایئرلائنز نے مسافروں کے کورونا ٹیسٹ کیلئے چغتائی لیب سے معاہدہ کیا ہے۔ چغتائی لیب مسافروں سمیت رپورٹ براہ راست ایئرلائن کو بھی فراہم کرے گا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.