یہ نقصان پہنچانے کے علاوہ کر ہی کیا رہی ہیں؟ شریں مزاری سے بھی وزارت واپس، وفاقی وزیر کہیں کی نہ رہی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی انور لودھی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو شیریں مزاری جیسی گُڈ فار نتھنگ خاتون سے وزارت واپس لیکر کسی اہل شخص کو دے دینی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں پاس کیے گئے بِل کی مخالفت کرنے پر سینئر صحافی انور لودھی نے شیریں

مزاری کو آڑھے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انور لودھی کا کہنا ہے کہ ’’پی ٹی آئی کو شیریں مزاری جیسی گُڈ فار نتھنگ خاتون سے وزارت واپس لیکر کسی اہل شخص کو دے دینی چاہیے… یہ موصوفہ تنخواہ لینے اور اپنے بیانات سے پی ٹی آئی کو نقصان پہنچانے کے علاوہ کچھ نہیں کرتیں‘‘۔

اسحاق ڈار کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے انور لودھی کا کہنا تھا کہ ’’موجودہ حکومت کی جانب سے ویزہ پالیسی میں نرمی اور آن لائن ویزا سسٹم کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں. گزشتہ 6 ماہ کے دوران پاکستانی ویزہ کے لئے 89 ہزار 788 درخواستیں موصول ہوئیں جن میں صرف سیاحت کےلیے 24700 درخواستیں موصول ہوئیں.. باقی درخواستیں، کاروبار، فیملی وزٹ وغیرہ کے لیے تھیں‘‘۔

Sharing is caring!

Comments are closed.